Bank Details
Bank Al Habib Limited
Title: Alamdar Islamic Trust
Account IBAN: PK36BAHL0061008100129801
Branch: Chaklala Branch Rawalpindi
More Details: Tahir Ali Khan: + 92 317 810 8538
گزشتہ پانچ دہائیوں سے مصروف عمل
علمدار اسلامک ٹرسٹ کمپلیکس (رجسٹرڈ) راولپنڈی کینٹ کا مذہبی ادارہ ہے۔ وقت کے ساتھ بڑھتی آبادی اور مرکز کی بھرپور فعالیت کے باعث موجودہ جگہ کم پڑ رہی ہے۔ اس کی توسیع و تعمیر نو کافی عرصے سے مؤخر تھی جسے ایام عزا کے فوری بعد اللہ کی نصرت اور آپ کے تعاون سے شروع کرنے کا ارادہ ہے۔ یہ مرکز پوری قوم کے لیے ایک اثاثہ ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے روشن چراغ ہدایت ثابت ہوگا۔ مساجد و امام بارگاہ کی تعمیر میں تعاون کے بارے میں بیشتر معتبر روایات کتب میں موجود ہیں جن کا خلاصہ بے پناہ اجر وثواب کے ساتھ بخشش و مغفرت اور جنت الفردوس ہے۔ لہذا اس مرکز کو اپنا ادارہ جانتے ہوئے اس کی تعمیر و ترقی کے لیے بھرپور تعاون فرمائیں، شکریہ۔